23 جون 2017 - 13:54
تصویری رپورٹ: قم میں یوم قدس کے موقع پر عظیم الشان ریلی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کےمقدس شہرقم میں یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169